10

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضاف


پشاور(نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے پر غور شروع کر دیا۔محکمہ خزانہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے

متعلق سمری وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کر دی۔دوسری جانب دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے صوبائی بجٹ پرسالانہ 20 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔دستاویزات کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے صوبے

کے خزانے پر منفی اثر اور ترقیاتی بجٹ متاثر ہو سکتا ہے۔ کابینہ تنخواہوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرتے وقت خزانے پر مالی بوجھ کے اثرات کو مدنظر رکھے۔دستاویزات میں کہا گیا کہ کابینہ تنخواہوں میں اضافے کے اثرات کو مدنظر رکھ کر منظوری دے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us