2

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کو یکساں بنانیکا فیصلہ


اسلام آباد(ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے قبل مختلف سرکاری محکموں اور اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں کو پے اسکیل کے مطابق یکساں اور حقیقت پسندانہ کیاجائے گا اس کےلئے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات تیار کی جارہی ہیں، وزارت خزانہ کے معتبر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےبمشکل دفاعی بجٹ میں اضافہ قبول،تنخواہیں بڑھانا قبول نہ کیا،حکومت پر تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کےلیے سخت دبائو ہے ، تنخواہوں میں اضافے

کےلیے ایک فارمولا مرتب کیا جارہا ہے جس کے تحت پے اسکیل کے تحت ملازمین کی تنخواہوں کو یکساں کیا جائے گااور جونہی حالات معمول پر آئیں گے اور ریونیو میں اضافہ شروع ہو جائے گا تو تنخواہیں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ کر دیا جائیگا سابق سیکرٹری خزانہ واجد رانا کی سربراہی میں

پے اینڈ پنشن کمیشن سرکاری محکموں، اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کو ختم کرنے اورپے اسکیل اور سینیارٹی کی بنیاد پر تنخواہوں کو حقیقت پسندانہ کرنے کےلیے کام کر رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us