10 4

سعودی حکومت کا قرض کی واپسی کیلئے تقاضا


اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جمعرات کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے سعودی حکومت سے لیا گیا 3 ارب ڈالر کے قرض میں سے ایک ارب ڈالر گزشتہ ماہ واپس کر دیا ہے جبکہ ایک ارب مزید رواں ماہ کے آخر تک واپس کرنا ہے جس کیلئے سعودی حکومت نے قرض کی واپسی کیلئے تقاضا بھی کررکھا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی دورہ

چین کے دوران چینی حکومت سے ایک ارب ڈالر دینے کی درخواست کریں گے تا کہ31 اگست تک قرض کی واپسی کو یقینی بنایا جاسکے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی حکام کے علاوہ چین کے صدر شی چن پنگ کے ساتھ بھی ملاقات شیڈول ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ چین کے دوران سی پیک منصوبہ ،ایم ایل ون اور لداخ سمیت صورت حال سمیت دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت ہوگی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us