2

سعودی شہری نے نبیﷺ کی محبت میں ایسا کیا کام کیاجسے جان کر آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ پائیں گے


ریاض(ویب ڈیسک)اس کائنات میں نبی کریم سے بے پناہ مودت و عقیدت رکھنے والوں کی تعداد بے انتہا ہے۔ ہر دور میں عاشقِ رسولﷺ پیدا ہوتے رہے ہیں اور حُبِ نبوی کا اپنے اپنے انداز سے اظہارکرتے رہے ہیں۔ موجودہ دور میں سعودی شہری سمیر برقہ بھی انہی میں سے ایک ہیں جنہوں نے سیرت نبوی کی تاریخ کو سادہ اور پر کشش انداز سے محفوظ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے مذکورہ شہری نے ایک ہزار

کے قریب سفر کیے ہیں۔ سیرت نبوی کے میدان کے محقق سمیر برقہ نے “العربیہ ڈاٹ نیٹ” سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ “میں 40 برس سے سیرت نبوی کی تاریخی اور اس کے یادگار مقامات کی تحقیق سے شغف رکھتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں نے کتب بینی کی اور بعض یادگار مقامات کا دورہ کیا۔ عملی زندگی سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں نے اپنے برسوں پرانے شوق اور شغف کو جلا بخشنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچا۔لہذا گذشتہ 14 برسوں کے دوران میں نے سیرت نبوی سے متعلق یادگار مقامات کے حوالے سے 1079 اسفار کیے۔ سیرت نبوی کی تاریخ کے حوالے سے میرے اسفار، تحقیق اور مطالعے کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے”۔سمیر برقہ کے مطابق ان کے اسفار میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، غار ثور، غار حراء، ہجرت کا راستہ، طائف، خیبر، العلا اور بدر وغیرہ کے مقامات شامل ہیں۔سعودی محقق نے بتایا کہ ان کے اسفار کا مقصد سیرت نبوی کی تاریخ کی جان کاری حاصل کرنا، اس کو محفوظ کرنا اور لوگوں کو اس سے متعارف کرانا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us