29 6

سعودی عرب میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی


ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جائے گی بلکہ سعودی عوام گھروں میں ظہر کی نماز ادا کرے گی۔ سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور کے اعلان کے مطابق سعودی عرب میں کل نماز جمعہ نہیں ہوگی بلکہ ظہر

کی اذان دی جائے گی اور تمام لوگ اپنے گھروں میں نمازِ ظہر پڑھیں کریں گے۔ وزارت اسلامی امور کے مطابق جمعہ کو مساجد میں دو اذانوں کی بجائے ایک ہی اذان دی جائے گی اور وہ ظہر کی ہو گی، اس فیصلے سے الحرمین الشریفین کو مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے وہاں پر جمعہ کی نماز ادا کی جائے گی۔ کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کے سرکردہ علماء بورڈ نے جمعہ اور باجماعت نماز معطل کرنے کا فتویٰ دیا تھا۔ سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 238 تک پہنچ چکی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us