6 12

سعودی عرب میں حالات دن بدن قابو سے باہر


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حالات دن بدن قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں، آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں، کبھی یہ کہا جا رہا ہے کہ مملکت کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیا گیا ساتھ ہی سعودی عرب میں

سخت بغاوت نے بھی سر اُٹھایا ہوا ہے، سعودی شاہی خاندان اس وقت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو اس وقت زیر عتاب لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، اسی حوالے سے ایک قیصر نامی صحافی نے اپنے یوٹیوب چینل پر حیران کُن دعوے کر ڈالے ہیں ۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جار ی ویڈیو میں قیصر خان نامی صحافی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں عمرہ ، نمازیں ، خطبہ جمعہ، اور رمضان میں لگنے والے دستر خوانوں پر بھی پابدنی عائد کر دی گئی ہے، کھانے پینے کی اشیاء کو بھی مساجد میں لیجانے سے منع کر دیا گیا ہے۔ رمضان المبارک میں اعتکاف کے حوالے سے بھی یہ فیصلہ کیا جارہا ہے اس کے مطابق اعتکاف پر بھی پابندی کی باتیں کی جا رہی ہیں۔ سفری پابندیا بھی عائد کر دی گئیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اب تک کی معلومات کے مطابق سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں 20 سے زائد شہزادوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، ان شہزادوں کے حوالے سے ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا کہ وہ کہاں ہیں، انہیں کس جگہ رکھا گیا ہے ان پر غداری کا الزام عائد کیا جاچکا ہے،۔ ان 20 شہزادوں میں سے سب بادشاہ بننے کی دوڑ میں لگے ہوئے تھےصورتحال اس وقت یہ ہے کہ شاہ سلمان کی عمر 84 سال کے قریب ہوچکی ہے جبکہ محمد بن سلمان یہ چاہتے ہیں کہ نومبر سے پہلے وہ تخت نشین ہوجائیں ۔ گرفتاریاںن چھوٹی نہیں ہیں، بادشاہ کے بھانجے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، شاہ سلمان کے سگے بھائی اور چھوٹے بیٹے کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان گرفتاریوں سے یہ ہی پیغام سعودی شاہی خاندان کو دیا گیا ہے کہ موجودہ بادشاہ اور ولی عہد نے جو فیصلے صادر کر دیئے ہیں انکو ماننے میں ہی سب کی فلاح ہے۔

11 12



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us