12 5

سعودی عرب میں سعودی فوجی نوجوان اہلکار لڑکی کو گود میں بٹھا کر گاڑی چلاتا رہا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب پو ری دنیا کے مسلمانوں کیلئے مقدس ترین ملک کی حیثیت رکھتا ہے ۔ خصوصاً مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی وجہ سے یہاں پر اخلاقی و مذہبی حرمت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔ لیکن کچھ01

عرصے سے اس مقدس شہر میں بے حیائی پر مبنی واقعات نے تمام مسلمانوں کے دل مجروح کیے ہیں ۔ سعودی عرب میں سعودی فوجی نوجوان اہلکار لڑکی کو گود میں بٹھا کر گاڑی چلاتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی اخبار المرصد کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان فوجی اہلکار لڑکی کو اپنی گود میں بٹھا کر گاڑی چلا رہا اور دونوں انتہائی نازیبا حرکات میں مصروف ہیں ۔ وہی سڑک پر کھڑے ایک شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے ۔لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں کو اس بے حیائی والی حرکتوں پر گرفتار کیا جائے اور نون کے مطابق سخت سے سخت سزا سنائی جائے تاکہ یہ دوسرے لوگوں کیلئے عبرت بنیں اور پھر دوبارہ کوئی ایسا نہ کرے ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھاکہ اس فوجی اہلکار نے نہ صرف بے حیائی کا ارتکاب کیا بلکہ اس نے پہنی ہوئی وردی کی بھی توہین کی ہے ، جسے سعودی عرب اور عوام کے تحفظ کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل جدہ کے میکڈونلڈز ریسٹورنٹ میں سرعام بے حیائی کے ایک واقعہ نے لوگوں کو شدید مشتعل کر دیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی اخبار المرصد کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان فوجی اہلکار لڑکی کو اپنی گود میں بٹھا کر گاڑی چلا رہا اور دونوں انتہائی نازیبا حرکات میں مصروف ہیں ۔ وہی سڑک پر کھڑے ایک شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہو گئے ۔لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں کو اس بے حیائی والی حرکتوں پر گرفتار کیا جائے اور نون کے مطابق سخت سے سخت سزا سنائی جائے تاکہ یہ دوسرے لوگوں کیلئے عبرت بنیں اور پھر دوبارہ کوئی ایسا نہ کرے ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھاکہ اس فوجی اہلکار نے نہ صرف بے حیائی کا ارتکاب کیا بلکہ اس نے پہنی ہوئی وردی کی بھی توہین کی ہے ، جسے سعودی عرب اور عوام کے تحفظ کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل جدہ کے میکڈونلڈز ریسٹورنٹ میں سرعام بے حیائی کے ایک واقعہ نے لوگوں کو شدید مشتعل کر دیا تھا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us