7

سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانی خودکشی پر مجبور


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وباء سے پاکستانی بیرون ملک میں شدید مشکلات سے دو چار ہیں ۔ حالات خراب ، خودکشی کا ارادہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے بعد صارفین کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔

پاکستانی شخص نے اپنی دکھ بھری کہانی سنائی ، وہ مسلسل روتا اور ہاتھ جوڑتا رہا ، حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری مدد کرے ۔ سوشل میڈیا صارفین سے روتے ہوئے اس نے گزارش کی ہے کہ خدارا میرا یہ پیغام وزیراعظم عمران خان تک پہنچائیں ۔سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ ہماری کوئی مدد نہیں کر رہا ، واپسی کے ٹکٹ کی قیمت بہت مہنگی ہے اس میں کمی کی جائے اور ہمیں نکالنے کیلئے حکومت مدد کرے ۔ ہم جانتے ہیں اسلام میں خودکشی

حرام ہے اس لیے ہم خودکشی نہیں کریں گے لیکن میرے ساتھ مقیم کئی پاکستانی بھائی خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ حکومت پاکستان ہماری مدد کرے اور اس معاملے پر فوری نوٹس لے ، ہم پریشان ہیں ، میرا پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومت تک پہنچ جائے ۔ اللہ پاک آپ کو جزادے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us