8 6

سعودی عرب نے پاکستان سے چار مطالبات کر دیئے


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان سے چار بڑے مطالبات کر دیئے ، کسی بھی ڈیمانڈ سے پیچھے نہ ہٹنےکا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطا بق سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن مبشرلقمان نے کہا ہے سعودی عرب نے پاکستان سےچار مطالبات میں سب سے بڑے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شاہ محمود کی برطرف کریں اوران کی جگہ کسی کو بھی نیا وزیر خارجہ لگائے۔ اس ضمن میں تین سینیٹرز کے نام سامنے آرہے ہیں جنہوں نے اپنی اپنی لابنگ شروع کر دی ہے ، اگر سعودی عرب کے مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے

شاہ محمود قریشی کی قربانی دی جااتی ہے تو اگلا وزیر خارجہ قومی اسمبلی سے نہیں بلکہ سینٹ سے ہو گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب موقف اپنائے ہوئے ہے کہ ہم نے پاکستان کی وقت بروقت مدد کی ہے ۔ اب پاکستان ہمارے بیانیے کو توڑ مروڑ کر غلط استعمال مت کرے ۔ اس سے پہلے بھی ایسا ہو چکا ہےیہ دوسری بار ایسا ہو رہا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us