25 3

سعودی عرب پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ کاری کا خواہاں


اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،انہوں نے یہ بات چیئرمین سی پیک جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ساتھ ملاقات کے دوران کہی۔جنرل عاصم سلیم باجوہ نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سعودی سفیرنے انہیں بتایا ہے کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار سی پیک منصوبوں کے دوسرے مرحلوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔بیجنگ سی پیک کے تحت ساٹھ ارب ڈالر سے زائد رقم دینے کا وعدہ کر چکا ہے،جس میں بجلی،سڑکوں،نئے ریلویز اور بڑی بندرگاہوں کی تعمیر شامل ہے،تاکہ پاکستان کو دنیا کے ساتھ مغربی چین کو جوڑنے کیلئے بڑی راہداری میں تبدیل کرنے میں مدد دی جاسکے۔سعودی سفیر نے ملاقات میں برادرانہ معاونت کے عزم کو دوہرایا اور بتایا کہ سعودی سرمایہ کار توانائی،تیل وگیس،فوڈ سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ لگانے کے خواہاں ہیں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us