2

سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے بھیجی گیا تحفہ حقداروں تک پہنچنے سے پہلے ہی لوٹ مار کا شکار


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے عیدالفطر کے موقع پر بھیجی گئی60ٹن کھجوریں ہمشیہ کی طرح اس بار بھی حقداروں تکپہنچنے سے پہلے ہی لوٹ مار کا شکار ہوگئیں۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عید الفطر کے موقع پر فاٹا اور بلوچستان کے عوام میں60ٹن

کھجوریں تقسیم کرنے کے لئے حکومت پاکستان کے حوالے کی تھیں اور انکی تقسیم کی ذمہ داری کیبنٹ ڈویژن کو دی گئی تھی۔کیبنٹ ڈویژن کے سرکاری ملازمین ان کھجوروں پر ٹوٹ پڑے اور ماضی کی طرح اس بار بھی کھجوروں کا یہ قیمتی تحفہ غربا اور مساکینوں تک پہنچنے کے بجائے سرکاری لیٹروں کی نظر ہوگیا۔ واضح رہے کہ صدقے خیرات کا مال مستحقین کے علاوہ باقی سب پر حرام قرار دیا گیا ہے مگر ہر سال ان کھجوروں کو سرکاری ملازمین اٹھا کر لے جاتے ہیں۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عید الفطر کے موقع پر فاٹا اور بلوچستان کے

عوام میں60ٹن کھجوریں تقسیم کرنے کے لئے حکومت پاکستان کے حوالے کی تھیں اور انکی تقسیم کی ذمہ داری کیبنٹ ڈویژن کو دی گئی تھی۔کیبنٹ ڈویژن کے سرکاری ملازمین ان کھجوروں پر ٹوٹ پڑے اور ماضی کی طرح اس بار بھی کھجوروں کا یہ قیمتی تحفہ غربا اور مساکینوں تک پہنچنے کے بجائے

سرکاری لیٹروں کی نظر ہوگیا۔ واضح رہے کہ صدقے خیرات کا مال مستحقین کے علاوہ باقی سب پر حرام قرار دیا گیا ہے مگر ہر سال ان کھجوروں کو سرکاری ملازمین اٹھا کر لے جاتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us