2

سعودی عر ب نے خاموشی سے امریکی اسلحیسے متعلق اہم معلومات چین کو فراہم کردیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر نیوکلیئر بم کی طرف جارہا ہے۔وہ پرامن کی بات تو کر ہی نہیں رہے۔ایک اور غیر ملکی اخبار نے کہا کہ کیا چائنہ سعودی عرب کو نیوکلیئر بم بنانے میں مدد دے رہا ہے؟ اس کے علاوہ اسرائیل کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ پچھلے کئی عرصے سے سعودی

عرب خاموشی کے ساتھ چین کو اہم معلومات فراہم کر رہا تھا۔امریکہ جتنا بھی اسلحہ سعودی عرب کو بیچتا تھا اس کی معلومات چین کو دی جا رہی تھیں۔سعودی عرب کو دیے جانے والے اسلحے کی تمام تفصیلات چین کو دی گئی۔اس کے بعد چائنہ نے ان میزائل کے اوپر نیوکلیئر ویپن رکھے تو بقول امریکہ کے سعودی عرب ان کے ساتھ ہاتھ کر گیا ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us