shalpa

” سلمان خان اور میرے درمیان اتنی نزدیکیاں تھیں کہ اکثر وہ آدھی رات کو میرے گھر آجاتے تھے اور دونوں بیٹھ کر شراب ۔۔” شلپا سیٹھی کے نئے انکشاف نے ان کے شوہر کو بھی حیران کر دیا ہوگا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا سیٹھی کا کہناہے کہ سلمان خان انتہائی ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہیں۔ ماضی میں میں اور سلمان اچھے دوست رہے ہیں ۔ اگرچہ ہم کبھی ملنے باہر نہیں گئے لیکن سلمان اکثر میرے گھر آجایا کرتے

تھے ۔ کئی بار وہ رات کو اس وقت میرے گھر آتے رہے جب میں سو رہی ہوتی تھی۔ وہ اور میرے والد اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی کرتے رہتے تھے۔ شلپا کا کہنا ہے کہ جب میرے والد کا انتقال ہوا تو سلمان میرے گھر آئے اور مجھ سے ہمدردی کی بجائے اسی شراب کی میز کے سامنے بیٹھ کر سرجھکائے روتے رہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us