work 1 146

سلمان شہباز کو نیب کے سامنے پیش ہوتے وقت کیا کام کرنا چاہیے وکلا نے سابق وزیر اعلیٰ کو بیٹے کو اہم مشورہ دے ڈالا


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سلمان شہباز کی نیب میں پیشی کے معاملے پر طویل مشاورت ،سب سے پہلے یہ کام کیاجائے، وکلاء نے سلمان شہباز کو اہم مشورہ دے دیا،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہبازنے آج ( بدھ ) نیب میں پیشی کے حوالے سے وکلاء سے طویل مشاورت کی ۔ ذرائع کے مطابق وکلاء نے سلمان شہبازکوسب سے پہلے نیب کےسوالنامے کاانتظارکرنے کامشورہ دیا ہے

اورنیب کے سوالنامہ کے مطابق باقاعدہ جواب تیارکیاجائے گا۔ سلمان شہبازپیشی کے وقت نیب حکام کے سوالات پرانحصارکریں گے ۔ذرائع کے مطابق سلمان شہبازنے اپنی مختلف کمپنیوں کے زیرانتظام کاروبارکی سمریاں تیارکرلی ہیں ۔سلمان شہبازبغیرپروٹوکول کے ذاتی سکیورٹی گارڈ کی ایک گاڑی کے ہمراہ نیب آفس جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us