1

سلم لیگ ن کے سینئر ترین رہنما ءنے پارٹی سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا


پشاور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ء رحمت سلام خٹک نے پارٹی سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رواں ہفتے جمعیت علماء اسلام میں باضابطہ شمولیت اختیار کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء رحمت سلام خٹک نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا، رواں ہفتے جمعیت علماء اسلام میں باضابطہ شمولیت اختیار کرینگے۔ رحمت سلام خٹک 1985 سے مسلم

لیگ ن کے قیام کے ساتھ ہی پارٹی سے وابستہ ہوگئے تھے۔ 35 سالہ رفاقت کے دوران اہم عہدوں پر مسلم لیگ ن کے لئے خدمات انجام دیں۔رحمت سلام خٹک کے مطابق مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کر چکا ہوں، جمعیت علماء اسلام میں جانے کا فیصلہ اٹل ہے، کئی دیرینہ کارکن اور کرک کے عمائدین میرے ہمراہ جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کرینگے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us