6

سنا مکی استعمال نہ کریں


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام کا کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانی ڈاکٹروں کے علاج سے یقین اٹھ چکا ہے وہ طرح طرح کے گھریلو ٹوٹکوں کے ذریعے علاج کر اپنا رہیں ہیں ۔ اسی حوالے سے لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج کرونا مریضوں نے چند ویڈیو پیغامات عوام کیلئے سوشل میڈیا پر ڈال ہین تاکہ وہ گھریلوٹوٹکوں سے اس بیماری کو شدت اختیار نہ کرنے دیں ۔ آئی سی یو وارڈ میں داخل علی نامی شخص نے بتایا کہ میری پوری پاکستانی قوم سے التجا ہے کہ وہ ڈاکٹرکے علاج پر بھروسہ رکھیںوہ یہاں ہمارے لیے دن رات ایک کر رہےہیں ، اپنی جانوں کو خطروں میں ڈال کر ہمارے لیے کرونا وائرس سے لڑ رہے ہیں ۔

آج میری صحت ان ڈاکٹروں کی مہربانی کی وجہ سے ٹھیک ہے ۔ علی کا مزید کہناتھا کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے صرف ڈاکٹرز کی خدمات لیں گھر پر کوئی گھریلو ٹوٹکا نہ آزمائیں ، سنا مکی میں شفا ہو سکتی ہے لیکن وہ کرونا وباء پر بری طرح نقصان سے دو چار کرتی ہے ۔ مہلک وباء کے دوران اگر سنا مکی کا استعمال کیا جائے تو اس سے مریض کے اندر کا سارا نظام ہل کر رہ

جاتا ہے اور وہ اپنے پائوں پر کھڑا ہونے کے قابل نہیں رہتا اور ایسےمیں آپ کی موت بھی ہو سکتی ہے ۔دوسری جانبملک میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2496 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 129196 تک پہنچ گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us