dollar 1

سنا ہے ڈالر 140روپے تک جائے گا ،،وزیر اعظم نے کہا تھا کہ۔۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ پاکستانیوں کی چیخیں نکل جائیں گی


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا ہے کہ قوم تھوڑا مشکل وقت برداشت کرلے کیونکہ آگے بہت اچھا وقت ہے،وزیراعظم نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے

پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کہا میں نے سنا ہے ڈالر 140 روپے تک جائے گا جبکہ 100 دن بعد میری وزارت میں واضح فرق نظر آئے گا، جو کام ہوا ہوگا آپ کو نظر آئے گا، ملک کی بندرگاہوں کو منافع بخش بناوں گا۔علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی انتخابات سے پہلے میرے پاس آئی تھی میں نے جاری کردی تھی، اب تو ان جے آئی ٹیز کے عدالت میں جمع ہونے کا انتظار کر رہا ہوں جبکہ جے آئی ٹی میں جن لوگوں کے نام ہیں ان بھی تو پکڑیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ یہ کیسی تبدیلی ہے کہ گیس کے نرخوں بڑھا دیئے؟صحافی کے سوال پر علی زیدی نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ مشکل پڑے گی، مشکل تو مجھے بھی پڑ رہی ہے اور یہ سب کو پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ میں ایک عام آدمی کی طرح جواب دوں گا وزیر کی تنخواہ بھی کسی سے چھپی ہوئی نہیں۔علی زیدی نے کہا کہ تھوڑا سے مشکل وقت برداشت کرلیں، آگے بہت اچھا وقت ہے، قوم کے لیے مشکل وقت ہے، قوم تھوڑا صبر کرے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us