1

سنتھیا رچی نے شرمناک واقعے کی مزید تفصیلات بتادیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی کا کہنا ہے کہ 2011 میں اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے منسٹرز انکلیو میں ان کا اپنے گھر پر ریپ کیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنتھیا ڈی رچی نے کہا کہ جس وقت اسامہ بن لادن کی ہلاکت کا واقعہ پیش آیا تو پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ تھے جس کی وجہ سے انہیں 2 سال کے ورک ویزہ کے حصول کیلئے وزیر داخلہ کی مدد کی ضرورت تھی۔ ان کی

رحمان ملک سے پہچان وزیر صحت کے ذریعے ہوئی تھی۔سنتھیا رچی کے مطابق انہیں رحمان ملک نے ویزا کے بارے میں بات کرنے کیلئے منسٹرز انکلیو میں بلایا ، وہ پاکستان میں نئی نئی آئی تھیں اس لیے انہیں پتا نہیں تھا کہ یہ گھر ہے یا دفتر ہے۔ جب وہ رحمان ملک کے گھر پہنچیں تو انہیں پھولوں کا گلدستہ اور سام سنگ کا مہنگا موبائل فون گفٹ دیا گیا۔مجھے پھولوں کا گلدستہ پیش کیے جانے پر بہت حیرت ہوئی، انہوں نے مجھے ڈرنک پیش کیا، اس دن میں نے شلوار قمیض پہن رکھی تھی ، انہوں نے مجھے بیٹھنے کا بولا اور کہا کہ تمہارے لیے ایک تحفہ ہے، مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس تحفے کا میرے ویزا سے کیا لینا دینا ہے۔ہماری ملاقات کے دوران ہی میرا سر چکرانا شروع ہوگیا جس کے بعد مجھے اتنا یاد ہے کہ میں ان کے بیڈ پر تھی۔ جب میں واپس آرہی تھی تواس وقت بھی میرا سر چکرا رہا تھا، ان کے ڈرائیور نے مجھے کپڑے پہننے میں مدد گی اور اس نے مجھے اپنے گھر چھوڑا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us