1

سنتھیا رچی نے یوسف رضا گیلا نی کے ساتھ بند کمرے کی ایسی فوٹوز شیئر کر دیں


اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں مقیم امریکی خاتون بلاگر سنتھیا ڈی رچی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر ہراسانی کا الزام لگانے کے بعد ثبوت کے طور پر حیران کن تصاویر بھی شیئر کردیں۔یوسف رضا گیلانی کی جانب سے سنتھیا رچی کے الزامات مسترد کیے جانے کے بعد انہوں نے ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کردی ہیں۔سنتھیا رچی نے کہا ” میں شروع سے ہی کہہ رہی ہوں کہ میری گیلانی سے پہلی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی تھی،

نیچے فراہم کی گئی ہماری دونوں تصاویر کمرہ استقبالی کی ہیں ، یہی وہ جگہ ہے جہاں مجھے غیر مناسب طریقے سے گلے لگایا گیا۔”سنتھیا رچی نے کہا انہیں یقین ہے کہ متعلقہ ایجنسیوں کے پاس لاگ بک اور میرے وزٹ کے دستاویزی شواہد موجود ہوں گے۔اس سے قبل سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا تھا کہ یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم ہوتے ہوئے انہیں ایوان صدر میں جسمانی طور پر ہراساں کیا تھا،” انہوں نے مجھے غیر مناسب طریقے سے گلے لگایا تھا۔”خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے سنتھیا رچی کے الزامات پر کہا تھا کہ ان

کی امریکی خاتون سے ایوان صدر میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے بطور وزیراعظم سنتھیا سے کوئی ملاقات تک نہیں کی،وفود سے کی گئی ملاقاتوں میں اگر سنتھیا موجود تھیں تو اس کا علم نہیں۔سابق وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ سنتھیا سے پہلی اور آخری ملاقات سال2019 میں اسلام آباد میں ایک سفارتکار کے گھر پر ہوئی تھی اور اس ملاقات کے دوران جلیل عباس جیلانی اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے۔EZ SCPAXgAEhrtm



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us