12 7

سنجرانی کا یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو ووٹوں کا ریکارڈ دینے سے صاف انکار


اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم کو مسترد ووٹوں کا ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کردیا، انہوں نے کہا کہ ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، مسترد ووٹ سیل ہیں، ووٹوں کا ریکارڈ عدالت کو فراہم کریں گے

ان کو نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں مسترد ووٹوں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کا معاملے میں اہم پیشرف ہوتی ہے، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قانونی ٹیم نے سینیٹ سیکریٹریٹ سے رابطہ کیا اور یوسف رضا گیلانی کے وکیل جاوید اقبال نے سیکریٹری سینیٹ سے ملاقات کی۔ملاقات میں یوسف رضا گیلانی کی جانب سے ریکارڈ فراہمی

کی درخواست کی گئی۔ درخواست کے باوجود متعلقہ ریکارڈ نہیں دیا گیا۔اسی طرح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ اپوزیشن نے جو دستاویز مانگی تھی وہ فراہم کر دی گئی ہیں۔جوعدالت ہمیں ڈیمانڈ کرے گی،

عدالت کو فراہم کریں گے۔ انہیں سیل چیزیں ویسے فراہم نہیں کرسکتے، صرف عدالت کو فراہم کریں گے۔عدالت جانا ان کا حق ہے لیکن ایوان کی کارروائی کسی جگہ پر چیلنج نہیں ہو سکتی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us