fia 1

سندھ میں میگا منی لانڈرنگ سکینڈل میں اہم پیشرفت ایف آئی اے حرکت میں آگیا ، پانچ بڑےناموں کے گرد گھیرا تنگ


کراچی(آ ئی این پی)کراچی میں بینکنگ کورٹ نے سندھ میگا منی لانڈرنگ سکینڈل کے 5 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرتے ہوئے مفرور ملزمان کی جائیدادیں ضبط

کرنے کا حکم سنا دیا۔سندھ میں جعلی بینک اکاونٹس سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی کراچی بینکنگ کورٹ میں سماعت ہوئی، بینکنگ کورٹ نے 5 مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔ مفرور ملزمان میں متحدہ عرب امارات کی شہریت رکھنے والا نصیر عبداللہ حسین لوتھا بھی شامل ہیں۔عدالت نے ایف آئی اے کو عوامی مقامات پر مفرور ملزمان کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم دے دیا۔ مفرور ملزمان کی جائیدادیں اور اثاثوں کی تفصیلات اکھٹی کرکے زیرِ دفعہ 87 اور 88 کی کارروائی کے بعد ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرلی جائیں گی۔ ادھر ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اشتہاری قرار دینے کے بعد ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کروائے جائیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us