5

سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ میں اہم انکشافات


اسلام آباد (این این آئی)سوئس بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔سوئٹزر لینڈ دولت چھپانے کیلئے پاکستانیوں کاپسندیدہ ٹھکانہ نہیں رہا۔ سوئس نیشنل بینک کی سالانہ رپورٹ کے مطابق یہاں کے بینکوں میں پاکستانی شہریوں کی رکھی گئی دولت 2019ء میں مزید53فیصد گرکر377ملین ڈالر تک رہ گئی۔واضح رہے سابق وزیراعظم شاہ خاقان عباسی اور

موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دو ایمنسٹی سکیموں کے باوجود پاکستان اس کا فائدہ نہیں اٹھا پایا۔اقتصادی تعاون اورترقی کی تنظیم کی طرف سے معلومات کے تبادلے میں پکڑے جانے کے باوجود قریباً 200 پاکستانیوں کوان اسکیموں کی بدولت کالا دھن سفید کرنے کی اجازت دی گئی۔ ایف بی آرکا کمزورانتظامی ڈھانچہ بھی

ان معلومات سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ بنا۔گذشتہ برس 377ملین ڈالررہنے والی رقم 2018 ء میں 725.2 ملین ڈالر تھی۔پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے اثاثے کم ہونے کا یہ مسلسل چوتھا سال ہے جو 2015ء میں ڈیڑھ ارب ڈالرتھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us