1 25

سود کہ رقم ادا نہ کرنے پر بیٹی حوالے کرنے کا فیصلہ


جیکب آباد(این این آئی) سود کی رقم واپس نہ کرنے پر مقامی وڈیرے نے جرگے کے ذریعے مقروض شخص کو بیٹی ونی کے طور پر دینے کا فیصلہ سنا دیا متاثرہ شخص کا فیملی کے ہمراہ احتجاج ا،نصاف کی اپیل تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں ایوب کندرانی میں ایک سال قبل اللہ ودھایو نے موریو کٹوھر سے پندرہ سو روپے وصول کئے جو سود لگا کر تین لاکھ سے تجاوز کر گئے پولیس اور مقامی وڈیروں کی مدد سے مبینہ سودخور نے اللہ ودھایو پر سختی کی

ور جرگے کے ذریعے مقامی وڈیرے گلاب خان کٹوہر اور صالح کٹوہر نے مقروض شخص ( اللہ ودھایو) کو بارہ سالہ بیٹی ونی کے طور پر دینے کا حکم سنایا متاثرہ شخص کی جانب سے جرگے کے خلاف اہل خانہ سمیت پاک قرآن اٹھا کر احتجاج کیااور نعرے لگائے بچی کی والدہ نے بھی شدید احتجاج کیا اور اعلی حکام سے بچی کو تحفظ دینے کی التجا کی دوسری جانب پولیس واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کرتی رہی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us