work 1 34

سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، مہران کتنے کی ہو گئی ؟ جانئے


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک سوزوکی نے ایک مرتبہ پھر سے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے سے لے کر ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گیاہے ، اضافے کا فیصلہ روپے کی گرتی ہوئی قیمت کے باعث گاڑیوں کی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ سال 2019 میں دوسری مرتبہ ہے جب

سوزوکی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جبکہ اس سے قبل جنوری میں بھی قیمتیں بڑھائی گئی تھیں ۔پاک سوزوکی نے مشہور زمانہ گاڑی مہران VX کی قیمت میں 1.26 پیسے اضافہ کیا گیا ہے یعنی قیمت 10 ہزار روپے مزید بڑھ گئی ہے ۔ اس کے علاوہ سوزوکی نے ویگن آر VXR کی قیمت میں 40 ہزار روپے جبکہ سیاز ایم ٹی ، سیاز اے ٹی ، جیمی ، ویٹارا اور اے پی وی سمیت پانچ مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک لاکھ روپے اضافہ کر دیا ہے جبکہ کلٹس VXR کی قیمت 30 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے ۔قیمتوں میں اضافے کے بعد مہران VX کی نئی قیمت 7 لاکھ 99 ہزار ، مہران VXR 8 لاکھ 80 ہزار ، ویگن آر VXR 12 لاکھ 64 ہزار ، ویگن آر VXL 13 لاکھ 44 ہزار ، کلٹس VXR 14 لاکھ40 ہزار ، کلٹس VXL 15 لاکھ 51 ہزار ، بولان 8 لاکھ 74 ہزار ، کارگو وین 8 لاکھ 40 ہزار ، راوی 7 لاکھ 96 ہزار ، اے پی وی 31 لاکھ40 ہزار ،سیاز ایم ٹی 21 لاکھ60 ہزار ، سیاز اے ٹی 23 لاکھ ، ویٹارا GLX AT 40 لاکھ نو ہزار ، جیمی 24 لاکھ 93 ہزار روپے ہو گئی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us