36 1

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کلٹس وی ایکس آر کتنے کی ہوگئی ؟جانئے


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی موٹرز نے کلٹس وی ایکس آر کی قیمت میں 35 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 17 لاکھ 80 ہزار کی ہوگئی۔سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 35 ہزار اضافے کے بعد 19 لاکھ روپے کی ہو گئی جبکہ سوزوکی کلٹس اے جی ایس 45 ہزار اضافے کے بعد 20 لاکھ 30 ہزار روپے کی کر دی گئی۔ اسی طرح سوزوکی نیو جمنی 5 لاکھ روپے اضافے کے بعد 44 لاکھ 90 ہزار کی ہوگئی اور سوزوکی وٹارا 10 لاکھ اضافے کے بعد 65 لاکھ روپے کی ہوگئی۔دوسری جانب لاہور

کار ڈیلرز فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم خان اور دیگر کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مقامی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے از خود گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے جسے روکنے کیلئے حکومت فوری طور پر امپورٹڈ گاڑیوں پر عائد پابندی ختم کرے، حکومت آٹو پالیسی متعارف کروائے تاکہ مقامی کار ساز کمپنیاں از خود گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کر پائیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu