32 2

سوشل میڈیا پر دوستی اور پھر کورٹ میرج کا بھیانک انجام،


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا جہاں پر کئی افراد نے دوستیاں پال رکھی ہیں وہاں پر افیئرز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی کئی دوستیاں آخر کار رشتہ داری میں بدل جاتی ہیں، جن میں سے کئی تو کامیاب ہو جاتی ہیں لیکن کئی کیسز فراڈ نکلتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کراچی کی لڑکی کے ساتھ ہوا وہ لاہور کے کامران نامی شخص کے ساتھ دوستی کے رشتے میں بندھنے کے بعد ازدواجی رشتے میں بندھ گئی، لڑکی کو کامران نے سہانے خواب دکھائے۔کامران نے اس سے کورٹ میر

ج کر لی، کامران نے تقریباً ایک ہفتہ اپنی اہلیہ کو اپنے ساتھ ہوٹل میں رکھا لیکن پھر وہ اسے وہیں چھوڑ کر رفوچکر ہو گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لڑکی نے اپنے شوہر کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست دائر کر دی ہے۔ لڑکی کے مطابق کامران شادی کے بعد لاہور لے جانے کی یقین دہانی کرواتا رہا پھر اسے کراچی صدر کے ایک ہوٹل میں لے گیا اور وہاں سے وہ اسے اکیلا چھوڑ کر چلا گیا۔ کامران نے اپنی اہلیہ کا نمبر بھی بلاک کر دیا ہے اس وجہ سے اس سے رابطہ کرنا بھی ممکن نہیں ہے۔ لڑکی نے کہا کہ کامران نے مجھے دھوکے میں رکھا، کامران میرے پاس رکھی گئی رقم بھی لے کر چلا گیا جو میں نے جہیز کے لئے جمع کر رکھی تھی، لڑکی کے مطابق اس کے خاندان والے بھی اس سے ناراض ہیں، متاثرہ لڑکی نے عدالت جانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu