13

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی بڑی کمی ہو گئی


لاہور (ویب ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی، ملکی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل دوسرے روز ایک ہزار روپے سے زائد کی کمی، فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح کے قریب آگئی۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح سے نیچے آ جانے کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ

رواں ہفتے 5 کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے سے زائد کی بہت بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔رواں ہفتے سونے کی تولہ قیمت میں اب تک 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہو چکی۔ جبکہ مسلسل دو روز کے دوران قیمت میں 1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی۔ جمعہ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید1450روپے کی کمی

سے 1 لاکھ 2 ہزار750 روپے ہوگئی۔یہ قیمت 24 قیراط سونے کی ہے، جبکہ 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 94 ہزار روپے جبکہ 21 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 90 ہزار ہو چکی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 17ڈالر کی نمایاں کمی سے 1696 ڈالر ہوگئی اسی وجہ سے ملکی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں واضح کمی

آئی ہے۔ سونے کی فی تولہ کے علاوہ 10 گرام کی قیمت میں بھی واضح کمی آئی۔ جمعہ کے روز 10 گرام سونے کی قیمت 1450روپے کی کمی سے 88 ہزار 92 روپے ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ قوی امکان ہے کہ آئندہ ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ روپے کی سطح سےنیچے آ جائے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us