6 4

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی


لاہور (ویب ڈیسک )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں دو ہزار 550روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ سات ہزار روپے ہو گئی ہے ۔صرافہ ایسوسی ایشن کے

مطابق 10 گرام سونے کی قدر میں 2185 روپے اضافے سے 91735 روپے ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 27 ڈالر اضافے سے 1727 ڈالر فی اونس ہے۔گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ قیمت دو ہزار 350 روپے کمی سے ایک لاکھ چار ہزار 450

روپے اور 10 گرام سونا ایک ہزار 928روپے سستا ہوکر 89 ہزار 550 روپے کا ہوگیاتھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us