13 3

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں ایک بار پھر بلند


کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے باعث مقامی طور پر بھی سونے کی فی تولہ قیمت2ہزارروپے کے اضافے سے 97ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ۔آل کراچی صراف اینڈ

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 43ڈالر کے اضافے سے 1762ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے سے 97ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 83162روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50روپے کے اضافے سے1ہزار50روپے ہوگئی ۔

مقامی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کے اضافے سے 97ہزار روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 1715روپے کے اضافے سے 83162روپے ہوگئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us