5 7

سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ایک ہی دن فی تولہ2ہزار روپے اضافہ جس کے بعد سونے کی قیمت 96ہزارتین سو روپے تک پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سونا 40ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں اس کی قیمت1684ڈالر فی اونس ہو چکی ہے۔عالمی منڈیوں میں قیمتیں بڑھنے کا اثر پاکستان پر بھی ہوا ہے اور پاکستان میں ایک ہی دن میں سونا دوہزار روپے مہنگا ہوگیا ہے۔پاکستان میں سونے کی نئی فی تولہ قیمت 96ہزارتین سو روپے تک پہنچ گئی ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us