1 8

سٹیزن پورٹل پرمسائل حل نہ ہونے پر شہری عدالت چلا گیا


کراچی(این این آئی)پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایت کرنے کے باوجود مسائل حل نہ ہونے پر متاثرہ شہری نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے شہری سے شکایات کی نوعیت اور تفصیلات طلب کرلی ہیں۔جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ بتایا جائے کس قسم کی شکایت پورٹل پر کی گئی؟ پہلے یہ تو پتہ چلے شکایت تھی کیا پھر متعلقہ فریق کو نوٹس جاری کریں گے۔درخواست گزار کے مطابق 200 سے زائد شکایات کی ہیں مگر مقررہ وقت پر جواب نہیں دیا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وزیراعظم عمران خان نے عوام کے مسائل کے فوری حل کے

لیے سٹیزن پورٹل قائم کیا گیا اور دعویٰ کیا گیاکہ 20 سے 41 روز میں ہر قسم کی شکایت دور کر دی جائے گی لیکن مقررہ وقت گزرنے کے باوجود کسی ادارے کی طرف سے جواب تک نہیں دیا جاتا۔ جب عوام کے مسائل حل ہی نہیں کرنے تو پاکستان سٹیزن پورٹل کیوں بنایا گیا۔درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈائریکٹر آئی ٹی بورڈ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us