7

سٹیٹ بینک نے صارفین کو متنبہ کردیا


لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈز کی معلومات کسی کو بھی فراہم نہ کریں۔ترجمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹیلی فون یا موبائل کالز پر کسی بھی شخص کو اپنی

ذاتی معلومات فراہم نہ کریں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے صارفین کو متنبہ کیا کہ فون یا موبائل کالز پر اگر کوئی شخص خود کو بینک کا نمائندہ ظاہر کر کے اے ٹی ایم یا کریڈٹ کارڈزکی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرے تو اس کی شکایت فوری درج کرائیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس حوالے سے ہیلپ لائن نمبر اور

ای میل جاری بھی جاری کی ہے اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جعلی کالز موصول ہونے کے بعد ہیلپ لائن 021111727273 یا ای میل cpd.helpdesk@sbp.org.pkپر رابطہ کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us