17 5

سپریم کورٹ کے ججز نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو کس کام سے روک دیا؟ کمرہ عدالت میں خاموشی چھا گئی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نظرثانی کیس کی براہ راست کوریج کی درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ ایسے الفاظ حکومت نے استعمال نہیں کئے،آپ کابولا ہواہر لفظ میڈیا میں رپورٹ ہوتا ہے،کل آپ نے گٹر کا لفظ استعمال کیاوہ بھی

میڈیا میں آیا، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں آپ جج ہیں ۔جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ جسٹس عمرعطابندیال کے علاوہ سب ججز میرے جونیئر ہیں ،پراپیگنڈاہورہاہے کہ جونیئر جج کبھی سینئر کیخلاف فیصلہ نہیں دیں گے ،کہاگیاعدالت معاملہ فل کورٹ میٹنگ میں بھجوا دے،اگرچیف جسٹس فل کورٹ میٹنگ ہی نہ بلائیں تو کیا ہوگا؟جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ 2ججز میراکیس سننے

سے معذرت کرچکے ہیں،3 ججز سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر ہیں ،تمام 5 ججز میرے حوالے سے فل کورٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کرینگے، جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ آپ نے کیسے تعین کرلیاججز شرکت نہیں کرینگے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہاکہ حکومت نے کہاکہ لوگ جاہل ہیں عدالتی کارروائی نہیں سمجھ سکیں گے،جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ ایسے الفاظ حکومت نے استعمال نہیں کئے،آپ کابولا ہواہر لفظ میڈیا میں رپورٹ ہوتا ہے،کل آپ نے گٹر کا لفظ استعمال کیاوہ بھی میڈیا میں آیا، الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں آپ جج ہیں۔جسٹس فائزعیسیٰ نے کہاکہ قائداعظم بھی اردو نہیں بول

سکتے تھے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے قوم کی توہین کی،قرارداد پاکستان بھی انگریزی میں تھی لیکن لوگوں نے سمجھی اورقبول کی،قراردادپاکستان پر لوگوں نے ملک بنایاجوڈکٹیٹروں نے دولخت کردیا،کوئی عربی نہیں سمجھتا لیکن پھر بھی مسلمان بن گیا،ہر شخص اپنے بچے کو انگلش سکول میں بھیجتاہے،لسانی کارڈ کے استعمال نے ملک کو تباہ کیا،حکومتی وکیل قانونی گفتگوکریں ڈرامے بازی نہ کریں



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us