6 18

سپین میں ایک ہی دن میں 769 افراد ہلاک


میڈرڈ(نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس کی سپین میں تباہی جاری، ایک دن میں 769 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سپین میں کورونا وائر س کے باعث ہلاکتوں کی تعداد نہ روک سکی ۔ایک ہی دن میں 769 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سپین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے

ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں سامنے آئیں ہیں۔24گھنٹوں کے دوران 769 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 858 ہوگئی۔ جبکہ سپین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایک ہی دن میں مریضوں کی تعداد میں 14 فیصداضافہ ہو گیا ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ سپین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5۔7 فیصد ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے سے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں ۔جبکہ 24 ہزار 862 افراد اس خطرناک وائرس سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ مگر حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ ایک لاکھ 28 ہزار 620 افراد اس وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہو چکے ہیں۔سپین نے ہلاکتوں کی تعداد میں چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے کہ چین میں 32 سو افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے تاہم سپین میں یہ تعداد 5 ہزار کے قریب پہچ گئی ہے۔ دوسری جانب اسپین کی نائب وزیراعظم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔اسپین میڈیا کے مطابق کارمن کالبو کے دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ لیے گئے جو مثبت نکلے جس کے بعد ان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔پوری دنیا میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس نے اسپین کو بھی اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد وہاں موجود پاکستانیوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ابھی تک اطلاعات کے مطابق 20 پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us