2

سکول کب کھلیں گے، نئی تاریخ آگئی


لاہو (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی موجودہ صورتحال بہترہوتے ہیں اگست کی 15تاریخ تک تمام سکولز کھول دیے جائیں گے۔سکولوں میں بیک وقت تمام طلبہ کو پڑھانے کی اجازت نہیں ہوگی، پہلے مرحلے میں صرف ضروری کلاسز شروع کی جائیں گی، ایک کمرہ

جماعت میں صرف 20 طلبہ کو بیٹھنے کی اجازت ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے کہاکہ ایل جی ایس معاملے پر متاثرہ طالبات اور ان کے والدین سے پیر کو ملاقات کروںگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل 15جولائی تک سکولز کو کھولےجانے کی خبریں گردش میں تھیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا پھیلنے کے

باعث پورے ملک میں مارچ میں ہی تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے تھے نہ 15جولائی ،نہ یکم اگست نہ 10 اگستسکولز کب کھلیں گے، نئی تاریخ آگئی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu