11 6

سکھ خاتون صحافی کا شاندار اقدام، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی کے نام برطانوی ایوارڈ،پاکستان کے نام ایک اور اعزاز۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی نے برطانوی ایوارڈ جیت لیا ہے، پشاور سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی سکھ خاتون صحافی و سماجی کارکن منمیت کور

کو برطانیہ میں منعقدہ انڈر 30 ایوارڈ ’’100 بااثر سکھ شخصیات‘‘ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والی پچیس سالہ منمیت کور اپنا ایوارڈ آئندہ برس برطانیہ میں تقریب میں حاصل کریں گی۔منمیت کورپاکستان کی پہلی اقلیتی خاتون صحافی ہیں جنہوں نے سوشل سائنسز میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کی اور کمپیوٹر اکیڈمی میں بطور ایڈمنسٹریٹر تین سال خدمات سر

انجام دے چکی ہیں۔ منمیت نے اقلیتی برداری کے مسائل کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔خواتین کے حقوق، سماجی مسائل اور خواتین پر جبری تشدد پر بھی کام کرچکی ہیں۔ اقلیتوں کے حقوق اجاگر کرنے پر منمیت کو مقامی سطح پر بھی ایوارڈز مل چکے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے منمیت کور کا کہنا تھا کہ یہ بہت خوشی کا وقت ہے کہ دنیا میں سکھوں کے بڑے ایوارڈ کی کیٹیگری میں میر

ا نام بھی آیا۔ محنت کرنے والوں کو اس کا پھل ضرور ملتا ہے۔ برطانیہ میں جا کر سبز ہلالی پرچم کی نمائندگی خاندان کے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us