2

سکھ رکن اسمبلی نے کپتان کو مودی سرکار کے مظالم پر آواز اُٹھانے پر خراج تحسین پیش کردیا


لاہور (ویب ڈیسک) ویلڈن وزیراعظم عمران خان، آپ نے بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کرکے حق ادا کردیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں سکھ طبقے سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مودی سرکار کی طرف سے ڈھائے جانے والےمظالم پر آواز اٹھانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ممبر پنجاب اسمبلی مہندرپال سنگھ نے بھارت میں ہونے والے

مظالم پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ یہ وقت ہےکہ بھارت میں ہونے والے مظالم پرآواز بلند کی جائے ، مودی، آر ایس ایس اور شیو سینا نے جو ظلم ڈھانے شروع کئے ہیں دنیا کو متوجہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں مہندرپال سنگھ نے کہا ہےکہ بلا شبہ ہندوستان اپنے ڈھائے ظلم سے خود تباہ ہوگا لیکن ہمیں انسانیت کی خاطر ہندوستان میں رہنے والی اقلیتوں کی آواز کو اٹھانا ہوگا۔ سکھ رہنما نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ وزیراعظم نے بھارت میں ہونے والے اقلیتوں

پرمظالم کے خلاف آواز بلند کرکے حق ادا کردیا ہے، وزیراعظم نے بھارتی مظالم کی جس طرح مذمت کی ہے اوراسے عالمی سطح پراٹھایا ہے وہ قابل تحسین ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us