7 10

سکینڈل میں عمران خان براہ راست ذمہ دار ہیں،ہارون الرشید


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے ایک سابق بیوروکریٹ اختر حسین کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ ختر حسین جو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین ہوتے تھے ، وہ ایک انتہائی دلچسپ آدمی ہیں، ان کی ڈگری ہی جعلی ہے جو محلے کے پرنٹنگ پریس کی

چھپی ہوئی ہے، ان کا دوسرا کمال یہ ہے کہ جب ان کے خلاف انکوائری شروع ہوئی تو انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ فوت ہوچکے ہیں،ہارون الرشید کا کہناتھا کہ سچی بات جو ہے وہ تو بہت کڑوی ہے ، عمران خان براہ راست اس کے ذمہ دار ہیں، اس لئے نہیں کہ انہوں نے کرپشن کی، اس لئے کہ وہ وزیر صحت ہیں

بلکہ اس لئے کیونکہ ان کی ناک کے نیچے پہلے ان کے وزیر صحت نے گڑ بڑ کی، ان کو انہوں نے نکالا،اس کے خلاف کوئی تحقیقات نہیں کی گئی، دوسرے مشیر صحت ظفرمرزا کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا، اب یہ معلوم ہوا ہے کہ تحقیقات روک دی گئی ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us