arrest

سکیورٹی اہلکاروں سمیت 100سے زائد افراد کے قتل میں ملوث انتہائی خطرناک مجرم کو گرفتار کر لیا گرفتاری سے بچنے کےلئےکس سیاسی جماعت میں شامل ہوا چونکا دینے والی تفصیلات جاری


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک کالونی پولیس کی بڑی کارروائی، پولیس اہلکاروں سمیت100 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم لندن کا خطرناک دہشت گرد گرفتار‘ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ کے حکم پر پاک کالونی پولیس نے جرائم پیشہ افراد

کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خفیہ اطلاع پر احمد ذکریا عرف راشد ذکریا ولد ظفر حسین کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ لندن اور ملزم پولیسکو ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں مطلوب تھا۔ ذرائع کے مطابق ملزم احمد ذکریا ان دنوں پی ایس پی پاک کالونی سیکٹر کا ممبر ہے اور وہ ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔ ملزم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں گرفتاری سے بچنے کیلئے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی جبکہ پولیس ملزم کی پی ایس پی شمولیت کے حوالے سے تصدیق کرنے سے گریز کررہی ہے۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر243/18 درج کرکے تفتیش شروع کردی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us