12 10

سہیل وڑائچ کے تہلکہ خیز انکشافات


لاہور( نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں اختلافات سب کے لیے گھاٹے کا سودا نہیں، کچھ کو اس کا فائدہ بھی ہو گا۔تفصیلات کے

مطابق بی بی سی میں لکھے گئے اپنے کالم میں سہیل وڑائچ لکھتے ہیں کہ مجموعی طور پر تو ان اختلافات سے اپوزیشن کمزور اور حکومت مضبوط ہوئی ہے۔ لانگ مارچ کے ملتوی ہونے اور اجتماعی استعفوں پر اختلافات سے حکومت کو ریلیف ملا ہے۔دوسری طرف اپوزیشن کا

حکومت پر جو دباؤ اور پریشر تھا وہ یک لخت ختم ہو گیا ہے۔گزشتہ اڑھائی سالہ سیاست میں عمران خان اپنے اصل سیاسی حریف شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو گردانتے رہے ہیں۔ وہ ایسا سمجھنے میں حق بجانب تھے کہ اپوزیشن کے ان ہی دونوں لوگوں کی اسٹیبلشمنٹ تک رسائی

تھی اور انہی دو کو اسٹیبلشمنٹ کا پسندیدہ سمجھا جاتا تھا۔اس لیے عمران خان نے شروع سے ہی اپنے احتساب کے ہدف میں ان دونوں کو نشانہ بنائے رکھا، نہ یہ احتساب کے گورکھ دھندوں سے نکلیں اور نہ یہ اپنے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات کا فائدہ اٹھا کر حکومت حاصل کر سکیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us