9 1

سیاستدانوں کی چھٹی کروا دینے والا قانون پاس ہو گیان


اسلام آباد(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ایک امیدوار کے بیک وقت دو سے زیادہ نشستوں پر انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کرنے کا بل کثرت رائے سے منظورکر لیا، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی (ف) کی مخالفت نجی ٹی وی کےمطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و

انصاف کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ریاض فتیانہ کہ صدارت میں ہوا، اجلاس میں آئینی (ترمیمی) بل 2019(آرٹیکل 223 میں ترمیم)کا جائزہ لیا گیا، بل کے محرک جنید اکبر نے کہاکہ امیدوار دو سے زیادہ حلقوں پر الیکشن نہ لڑیں، بل پر رائے شماری کے دوران ارکان کمیٹی عالیہ کامران،ڈاکٹر نفیسہ شاہ، سید حسین طارق، نوید قمر اور محمود بشیر ورک نے بل کی مخالفت کی جبکہ پانچ ارکان نے بل کی حمایت کی،

بل کی حمایت اور مخالفت میں پانچ پانچ ووٹ آئے، چیئرمین کمیٹی نے بل کے حق میں ووٹ دیا، جس کے باعث بل کو کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، بل کے تحت دو نشستوں پر الیکشن جیتنے والا امیدوار جو نشست چھوڑے گا وہ اس نشست کے انتخابات پر آنے والے تمام اخراجات الیکشن کمیشن کو ادا کرے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu