12

سینئر صحافی آفتاب اقبال کے حیرت انگیز انکشافات


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں اس وقت دو عناصر ہی ہیں جو پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے پر تلے ہوئے ہیں ۔ ایک نریندرا مودی سرکار اور دوسری ہماری محب وطن اپوزیشن ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بلز ان کی حب الوطنی کا امتحان تھا جس میں انہیں بری طرح ناکامی ہوئی ہے ، ہونا تو ایسے چاہیے تھا کہ حکومت اس پر لڈیاں ڈالتی اور لوگوں کو بتاتی کہ یہ ہے ہماری اپوزیشن جس نے ماضی میں ہمیں اس نہج پر پہنچایا لیکن یہ حکومت نالائق ہے جس سے بیانیہ نہیں بنا۔ تاہم ایسا کچھ نہیں ہوا ، حکومت نے ہر ایشو کو مس ہینڈل کیا ، میڈیا سے بگاڑ لی ، فردوس عاشق اعوان کی ٹریجڈی تھی لیکن انہیں بھی ٹھہرنے نہیں دیا گیا ۔ ان الیکٹڈ کی بھی یہی ٹریجڈی ہے ، فردوس عاشق اعوان کی سیدھی بات کو ٹیڑھا کر کے پیش کیا گیا ۔ آفتاب اقبال کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف بل منظور کروانے کو تیار ہے لیکن وہ نیب

میں 38 تبدیلیاں چاہتی ہے اور جہاں جہاں ہم شکنجے میں پھنسے ہیں ہمیں نکالو۔ عمران خان نے اس پر کہا کہ ہم این آر او نہیں دے رہے یہ ہم سے این آراو پلس مانگ رہے ہیں۔معروف صحافی کا مزید کہان تھا کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی شرائط کا بہت فائدہ پہنچا ۔ ہماری 20 ہزار ارب کی اکانومی ان ڈاکومنٹڈ ہے ، اگر یہ ڈاکومنٹڈ ہوجائے تو ہم 1000 ارب کا مزید ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن یہ لوگ نہیں چاہتے ہیں کہ یہ سارے سیکٹرز مین سٹریم پر آئیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us