سینتھیا ڈی رچی نے (ن) لیگ کیخلاف طبلِ جنگ بجا دیا


لاہور (ویب ڈیسک) نونیوں نے کیا گل کھلائے ، بہت جلد یہ بھی اہل پاکستان کے سامنے آنے والا ہے ، سینتھیا ڈی رچی نے ن لیگ پر بجلی گرا دی ۔اطلاعات کے مطابق امریکی خاتون صحافی سینتھیا نے تازہ ٹویٹ میں ن لیگ کے کالے کرتوتوں پرسے پردہ اٹھانے کا پیغام دےکر نونیوں پر بجلی گرا دی ہے ، اس

پیغام کے بعد اب ن لیگ کے کیمپ میں ہلچل مچی ہوئی اوروہ اپنے رہی سہی عزت کے تباہ ہونے کا خطرہ محسوس کررہے ہیں‌۔ دوسری طرف سینتھیا رچی کے اس پیغام کے بعد سوشل میڈیا پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاگیا ہےکہ اگریہ ہوجائے تو کمال ہوگا، کیوں کہ جس طرح ن لیگ نے اس ملک کو لوٹا ہے ان کے کالے کرتوتوں سے ضرور پردہ اٹھنا چاہیے ، ایک صارف کہتے ہیں

کہ ن لیگ نے بھی اس ملک کو تباہ کرنے میں‌کوئی کسرنہیں اٹھا رکھی سینتھیا جی اب آپ ان کا بھی آپریشن کریں‌تاکہ عوام کو ان کی حقیقت کا علم ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت امریکی خاتون صحافی نے جس طرح پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکان اسمبلی ، سینیٹرز کی رنگین محفلوں سے پردہ ہٹایا ہے اوران کے کرتوت عوام کے سامنے لے کر آئے ہیں‌اس سے پیپلزپارٹی کی ساخ کو بہت نقصان پہنچا ہے ، امریکی خاتون کے نئے پیغام کے بعد ن لیگ کی قیادت خائف ہے کہ اگران کی لیڈرشپ اورسیاستدانوں کے کالے کرتوت سامنے آگئے تو پھران کی سیاسی ساکھ کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں بچاسکے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us