1

سینکڑوں نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری


لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں کفایت شعاری اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کے باوجود 350 نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کے سبب صوبائی حکومت نے پنجاب میں کفایت شعاری پالیسی کو برقرار رکھنے اور غیر ضروری اخراجات نہ کرنے کا اعلان کیاجبکہ پنجاب میں نئی گاڑیوں کی خریداری پر بھی پابندی عائدکرنے کی پالیسی

وضع کی گئی ۔اس ضمن میں آسٹریٹی کمیٹی بنا کر مذکورہ کمیٹی کی جانب سے گاڑیاں اور دیگر اخراجات پر منظوری دینے کی پالیسی وضع کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کے باوجود 350 نئی گاڑیاں خریدینے کی منظوری دی گئی ہے اور گاڑیوں کی خریداری کیلئے صوبائی محکموں کو اضافی گرانٹ بھی جاری کردی گئی ۔ اس ضمن میں محکمہ خزانہ پنجاب کے ذمہ داران نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب میں رواں سال مجموعی طور صوبائی محکموں نے 780 گاڑیاں خریدنے کا پلان بنایا تھا ۔اسٹریٹی کمیٹی

نے بچت کرتے ہوئے 350 گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی ۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے مزید 10 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے کروڑوں روپے کی لاگت سے خریدی جانے والی ان گاڑیوں کو پنجاب کے بیوروکریٹس میں تقسیم کیا جائے گا۔ ان گاڑیوں میں پانچ کلٹس اور پانچ ٹیوٹا کمپنی کی گاڑیاں شامل ہیں۔ گاڑیوں کی خریداری کا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu