1

سینکڑوں کو ملازمین کو فارغ کر دیا گیا


لاہور (نیوزڈیسک) واسا نے عید قربان سے قبل ملازمین کے روزگار پر چھری چھلادی، عید کے موقع واسا نے سینکڑوں ورک چارج ملازمین کو فارغ کردیا گیا ، ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ منظوری کے مطابق ورک چارج کام کررہے ہیں لیکن فارغ ہونے والوں کے معاملے کو دیکھ رہے ہیں۔واسا ذرائع کے مطابق عزیز بھٹی واہگہ ٹاؤن 77 شالامارٹاؤن سے 70ملازمین کو نکالا گیا ۔ذرائع کے مطابق گنج بخش ٹاؤن 68 علامہ اقبال ٹاؤن کے 80 ملازمین کے چولہے ٹھنڈے کردیئے گئے ۔ راوی ٹاؤن 78 جوبلی ٹاؤن سے 67 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ڈی ایم ڈی

آپریشنز آفس کا ایم ڈی واسا کی جانب سے اپرول کم دینے کا جواز دیا گیا ۔ ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ ورک چارج ملازمین کی تعداد منظوری میں کمی نہیں کی گئی ۔ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کا کہنا ہے کہ گزشتہ لسٹوں کی بنیادوں پر ہی اپروول دی گئی ہے ۔ ڈی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ لسٹیں چیک کرکے ویریفکیشن کے بعد تمام آرڈرز دوبارہ کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایم ڈی کے ایس او شیخ ندیم نے افسران کے چہیتوں اور اپنے بندوں کو بچا لیا ہے ۔ نوکری سے فارغ ہونے والے 5 سے 6 سال سے واسا میں کام کررہے ہیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق محکمہ ایکسائز نے سمارٹ کارڈ بنانے کے لئے 20 نئی مشینیں خرید لیں، ایک روز میں22 ہزار سے زائد سمارٹ کارڈ بنیں گے.تفصیلات کے مطابق ایکسائز نے سمارٹ کارڈ بنانے کے لئے 20 نئی

مشینیں خرید لیں، ایک روز میں22 ہزار سے زائد سمارٹ کارڈبنیں گے. وزیرِ ایکسائز نئی مشینیں آنے پر صوبائی وزیر حافظ ممتاز کا متعلقہ کمپنی کا دورہ سیکرٹری وجیہ اللہ کنڈی، ڈی جی مسعودالحق، راؤ شکیل الرحمان موجود ایکسائزسٹاف نے صوبائی وزیر حافظ ممتاز کو بریفنگ دی۔حافظ ممتاز کا کہنا تھا کہ نمبر پلیٹس کا کنٹریکٹ جلد جاری کر دیا جائے گا، شہریوں کےمسائل حل کرنا اولین ترجیح ہے، ڈیڑھ ماہ میں زیرالتواسمارٹ کارڈزمالکان تک پہنچادیں گے، بریفنگ نئی مشینوں کے بعد سمارٹ کارڈ بنانے میں تاخیر نہیں ہوگی۔یاد رہے کہ دسمبر 2018 میں رجسٹریشن بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ کا اجرا کیا گیا تھا جو ابتدا سے ہی مسائل کا شکار ہوگیا اور لاکھوں کارڈز التوا کا شکارہو گئے تھے۔ سمارٹ کارڈز کے اجرا کے ایک سال گزرنے کے بعد محکمہ ایکسائز کو کمپنی کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا خیال آ گیا جبکہ ساڑھے 4 لاکھ سے زائد گاڑیوں کے سمارٹ کارڈز کی فیس وصولی کے باوجود تاخیر پر کمپنی کو نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ نئے ڈی جی ایکسائز سہیل شہزاد نے ان باکس کمپنی کو 14 روز کا وقت دے دیا ہے۔ زیرا لتوا سمارٹ کارڈ جاری نہ ہوئے تو مہینے کے ادائیگی میں سے 2 فیصد جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ اس سے پہلے ایک بار کمپنی کو شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu