35 3

سینکڑوں ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ


اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ۔ جمعرات کو معاون خصوصی زلفی بخاری نے کویت میں پاکستانی کمیونٹی سے ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ ورکرز کویت بھیجنے

کا فیصلہ کیا گیا ۔ انہوںنے کہاکہ ہیلتھ ورکرز میں نرسز اور ڈاکٹرز شامل ہوں گے، اس سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات بڑھیں گے۔ زلفی بخاری نے کہاکہ کویت میں پھنسے 5500 پاکستانیوں کے لئے خصوصی پرواز چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔ زلفی بخاری نے کہاکہ آئندہ دوہفتوں میں 4 پروازوں پر پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا،ہر ہفتے 12000 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے قابل ہو

گئے ہیں۔ زلفی بخاری نے کہاکہ واپس آنے والے بیروزگار پاکستانیوں کا ڈیٹا پورٹل پر موجود ہوگا،جون میں پورٹل کا آغاز کر دیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ بیروزگار وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کو ہنرمند اور کامیاب جوان پروگرام کے تحت روزگار دیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ بہت جلد مفت ویزا توسیع کے لئے لیبر منسٹر سے بات کروں گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us