work 1 133

سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن رہنما نے فواد چودھری کو ایک ایسی بات کہہ ڈالی کہ پورا ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سینیٹ اجلاس میں سینیٹر عثمان خان کاکڑ اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے درمیان میڈیا کی آزادی کے معاملے پر نوک جھونک،سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے برجستہ سوال پر ایوان کشت زعفران بن گیا۔ سینیٹر عثمان خان کاکٹر نے کہا کہ ملک میں میڈیا پر سینسر شپ ہے،بتایا جائے میڈیا کس کے ہاتھ میں ہے جس پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ہاتھ کھڑا کر کہ کہا کہ میڈیا ہمارے ہاتھ میں ہے

۔ جس پر سینیٹر عثمان خان کاکڑ نے برجستہ سوال کیا کہ اگر میڈیا آپ کے ہاتھ میں ہے تو پھر بتائیں آپ کس کے ہاتھ میں ہیں، اس پر ایوان قہقہو ں سے گونج اٹھا ، سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے اس برجستہ سوال پر ایوان کشت زعفران بن گیا اوروزیر اطلاعات فواد چوہدری خاموش ہو گئے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us