6 3

سینیٹ میں کیمروں کا انکشاف، حکومت کیا کرنے جارہی ہے ؟ بڑا اعلان کر دیا


اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وفاقی وزیر شبلی فراز اورسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل پولنگ بوتھ میں جنہوں نے کیمرے ڈھونڈے انہوں نے ہی لگائے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ ہال میں سے برآمد ہونے والے خفیہ کیمروں کے معاملے پر وفاقی وزیر شبلی فراز اور سینیٹر فیصل جاوید نے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی حکومت کے دوران کن کن لوگوں کو بھرتی کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ان کے اپنے بھرتی کئے ہوئے بندے ہیں۔ انہی بندوں نے ان کے کہنے پر کیمرے لگائے،وہ ان کے اشاروں پر کام کرتے ہیں،اپوزیشن والے وہ لوگ ہیں جو چوری بھی کرتے ہیں اور ایف آئی آر بھی کرواتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us