work 1 105

سی این جی مہنگے ہونے پر ملک کا بڑا شہر بند انتہائی تشویشناک صورتحال سامنے آگئے


کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر تے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دیدی اور کہا ہے کہ ہم سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کو نہیں مانتے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سی این جی 108.90 فی کلو ہو گئی، قیمتوں میں اضافے پر شہری بھی پھٹ

پڑے۔کراچی میں ٹرانسپورٹرز نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور قرار دیتے ہوئے ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ شہر قائد میں سی این جی کی قیمتوں میں 20 روپے اضافہ کیا گیا جس کے بعد قیمت 105روپے ہو گئی۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے قیمتوں میں اضافے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ پیر کو اجلاس میں مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہڑتال کریں گے، سی این جی کی قیمتیں بڑھنے پرشہریوں نے بھی غصے کا اظہار کیا ہے۔وفاق کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی سی این جی مہنگی ہو گئی۔ نئی قیمت 12 روپے بڑھائی گئی ہے، پشاور میں ٹرانسپورٹرز نیکرائے بڑھانے کی دھمکی دی، عوام بھی پھٹ پڑے۔ خیبر پختونخوا میں پہلے سی این جی 96.90 روپے میں دستیاب تھی تاہم اب بڑھ کر 108.90 روپے کی ہو گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us