8

سی ای اوز کا تفتیش میں شامل ہونے سے انکار


کراچی(اے این این )کراچی میں پیٹرول بحران کی تفتیش کے سلسلے میں پیٹرولیم کمپنیوں کے نامزد سی ای اوز نے تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔کراچی کی مقامی عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پٹرول کی ذخیرہ اندوزی کی تحقیقات مکمل کیوں نہیں کی جاسکی؟، عدالت نے حکم دیا کہ چار روز میں تحقیقات مکمل کی

جائیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں پیٹرول کی قلت، ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں جیکسن تھانے کی پولیس نے پیش رفت رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔پولیس نے بتایا کہ ڈی جی آئل کے احکامات پر رکن فیول پرائس کمیٹی پیٹرولیم ڈویژن کی مدعیت میں مقدمہ درج

کیا گیا جس میں سی ای او نجی پیٹرولیم کمپنی اور سی ای او گیس اینڈ آئل پاکستان شامل ہیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم کمپنیوں کے نامزد سی ای اوز نے تفتیش میں شامل ہونے سے انکار کردیا ہے اور دونوں ملزمان نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر رکھی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us